چاند اور اسپتال ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) تانیث
b)تذکیر
c) مرکبات
d) محففات
بہار،رُت اور زمین۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) تانیث
b)تذکیر
c) مرکبات
d)کوئی نہیں
ایک دفعہ ایک جج کی عدالت میں ۔۔۔۔ آدمی آئے۔
a) 2
b)3
c)4
d)5
جج نے پہلے
آدمی سے پوچھا :تم نے رقم کس جگہ اس کے حوالے کی تھی تو انہوں نے کہا ایک ۔۔۔۔کے سایے میں۔
a) دیوار
b)درخت
c) پہاڑ
d)گھر
پانی سورج اور جنگل ۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مذکر
b)مونث
c) مرکب
d) مہمل
آواز اور بارش ۔۔۔۔ الفا ظ ہیں۔
a) مذکر
b)مونث
c) مرکب
d)مہمل