
عددی اور شماری دونوں درست ہیں
کچھ الفاظ چیزوں کے درجے اور ترتیب کو ظاہر کرتے ہیں مثلاً تیسرا بچہ،نواں دن اسےہم ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حسابی ترتیب
b)عددی ترتیب
c) شماری ترتیب
d) ان میں سے کوئی نہیں
وہ کلمہ جو کسی لفظ کے شروع میں لگانےسے نیا لفظ بنادے اور اس کے معنی میں تبدیلی آجائے ،اس کلمے کو ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) سابقہ
b)لاحقہ
c) موضوع
d) کوئی نہیں
وہ کلمہ جو کسی لفظ کے آخر میں لگانے سے نیا لفظ بنا دے اور اس کے معنی میں تبدیلی آجائے ،اس کلمے کو ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) سابقہ
b)لاحقہ
c) مفعول
d)مصدر
"امید" سے ناامید یا مکمل سے نا مکمل بنانا۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) سابقہ
b)لاحقہ
c) وسطیہ
d) اختتامیہ
"دان " سے نمک دان بنا نا ۔۔۔ کی مثال ہے۔
a) سابقہ
b)لاحقہ
c) انشائیہ
d) کوئی نہیں
ہمارا اِرد گِرد جو کچھ موجود ہے ہمارا ۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) گھر
b)اسکول
c)ماحول
d)دنیا
عددی ترتیب
by at 2023-01-03 20:08:11