"با ادب " اور "بے ادب " ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b) مترادف
c) مہمل
d) کوئی نہیں
انٹرنیٹ میں مذہب، سائنس اور اَدَب سمیت ہر موضوع پر ۔۔۔۔۔۔ کتابیں ملیں گی۔
a) سینکڑوں
b) ہزاروں
c) لاکھوں
d) کروڑوں
ایسی تحریر جس میں کوئی شخص اپنی ضرورت یا مقصد کسی ذمے دار شخص سے بیان کرکے مدد کے لیے کہتا ہے ۔ ۔۔۔ ۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) خط
b) ایس ایم ایس
c) درخواست
d) پیغام