پاکستان کا بانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) علامہ اقبال
b) قائد اعظم
c) سرسید احمد خان
d) ٹیپو سلطان
"کا م ، کام اور بس کام " کس کا قول ہے؟
a) علامہ اقبال
b) ٹیپو سلطان
c) سرسید احمد خان
d) ان میں سے کوئی نہیں
۔۔۔۔ نے اپنی شاعری کے ذریعے سے مسلمانوں کو خواب غفلت سے جگایا ۔
a) ولی دکنی
b) علامہ اقبال
c) محمد حسین آزاد
d) الطاف حسین حالی