ایسے جملے جو دو یا دو سے زیادہ جملوں سے مل کر بنتے ہیں ۔۔۔۔ جملے کہتے ہیں۔
a) مفرد
b) بامعنی
c) انشائیہ
d) مرکب
" سکون " اور "بے چین " ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b) متضاد
c) مہمل
d) ہم قافیہ
لفظ "ناکام " کا متضاد کیا ہے ؟
a) کام یاب
b) نایاب
c) خوشیار
(dنقصان
انگور کے رَس دار خوشے دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔ ۔۔ کے منہ میں پانی بھر آگیا۔
a) بندر
b) شیر
c) لومڑی
d) ہرن
پر چم صرف کپڑے کا ٹکڑا نہیں ہوتا بل کہ یہ کسی قوم کی عزت، عظمت، آزادی اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی علامت ہے۔
a) خود مختاری
b) ترقی
c) بلندی
d) بیداری
ہر ۔۔۔۔۔ قوم اپنے پرچم کا احترام کرتی ہے اور اسے ہمیشہ سر بلند رکھتی ہے۔
a) ترقی پذیر
b) بیدار
c) زندہ
d) اعلیٰ