شیخ سعدی نے اللہ تعالیٰ کاشکریہ ادا کیا کہ دونوں ۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔ سلامت ہیں۔
a) ہاتھ
b)پاؤں
c) آنکھیں
d) کوئی نہیں
" ٹھنڈا پانی " میں "ٹھنڈا " قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) لاحقہ
b)اسم ضمیر
c) اسم صفت
d)اسم ظرف
"بزدل جان ور" میں "جانور" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) سابقہ
b)اسم صفت
c) اسم
d)فعل
"پانی " ۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ لفظ ہے۔
a) مذکر
b)مونث
c) مہمل
d)مرکب
"قلم " اور " درخت" دونو ں ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b)ہم وزن
c) مذکر
d)مونث
وہ الفاظ جو لکھنے میں مختلف ہوتے ہیں لیکن ان کے معنی یکساں ہوتے ہیں انھیں ہم ۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔ الفاظ کہتے ہیں ۔
a) متضاد
b)مترادف
c) ہم قافیہ
d)مہمل