شاہی قلعے کے سامنے مشہور تاریخی عمارت بادشاہی مسجد ا ور ۔۔۔۔۔ ہے۔
a) مزار اقبال
b) مزار قائد اعظم
c) مزار ٹیپو سلطان
"قلعہ بلتت"۔۔۔۔ کی خوب صورت وادی ہنزہ میں واقع ہے۔
a) صوبہ سندھ
b) صوبہ گلگت بلتستان
c) صوبہ پنجاب
"قلعہ بلتت" ۔۔۔۔ سال پہلے تعمیر کیا گیا تھا۔
a) پانچ سو
b) چھ سو
c) سات سو
d) آٹھ سو
"قلعہ بلتت" کے ۔۔۔۔ دروازے ہیں۔
a) 61
b) 62
c) 63
d) 64
"قلعہ بلتت"۔۔۔۔ ہنزہ کے حکمرانوں کے زیر استعمال آیا ۔
a) 1945
b) 1946
c) 1947
d) 1948
"قلعہ باغ سر" آزاد کشمیر کے ضلع ۔۔۔۔۔کے ایک خوبصورت اور تاریخی مقام باغ سر میں واقع ہے۔
a)کھمبر
b) سھمبر
c) بھمبر
d) پھمبر