طائف کے موقع پر جب آپﷺ کے پاؤں مبارک لہولہان ہوگئے ، تو آپﷺ نے ایک ۔۔۔۔۔۔۔ میں پناہ لی۔
a) مسجد
b) گھر
c) باغ
d) اسکول
جس نظم میں
رسول اللہکی صفات بیان جی گئی اسے ہم ۔۔۔
کہتے ہیں۔
a) حمد
b) نعت
c) منقبت
d) قصید