آپ ﷺ صداقت اور امانت دارتھے اس لیے اسلام کا بڑا دشمن ۔۔۔۔ بھی اس بات پر مجبور تھاکہ آپ کو جھوٹا نہیں کہتا۔
a) ابوسفیاں
b) ابو طالب
c) ابو جہل
d) عتبہ بن ربیعہ
خط کا دوسرا نام ۔۔۔۔ بھی ہے۔
a) آدھی ملاقات
b) پوری ملاقات
c) ملاقات
d) مکالمہ
خط لکھتے وقت سب سے پہلے صفحے کے انتہائی ۔۔۔۔ طرف مقام اور اس کے نیچے تاریخ لکھنا چاہئے۔
a) بائیں
b) دائیں
c) اوپر
d) نیچے
جس کو خط لکھا جا رہا ہے،اس ۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) کاتب
b) مکتوب
c) مکتوب الیہ
d) مکاتب
خط کا نفس مضمون مکمل ہونے پر انتہائی ۔۔۔۔ طرف اپنا نام لکھنا چاہئے۔
a) دائیں
b) بائیں
c) نیچے
d) ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عبد اللہ اور رسول اللہﷺ کے درمیان کیا رشتہ تھا؟
a) باپ بیٹے کا
b) دادا نواسے کا
c) چچا بھتیجے کا
d) مامو بھانجے کا