"قوم"۔۔۔۔ لفظ ہے۔
a) مرکب
b) جمع الجمع
c) مذکر
d)مونث
مسجد اور قلم ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) اسم نکرہ
b) اسم ظرف زمان
c) اسم مجرد
d)اسم معرفہ
ناصر اور فاطمہ ۔۔۔۔ کی مثالیں ہیں۔
a) اسم نکرہ
b)اسم معرفہ
c) اسم عام
d) مہمل