ہوا ،پانی،زمین ،نبا تات وغیرہ ہمارے ۔۔۔ کاحصہ ہے۔
a) دنیا
b)ماحول
c) گاؤں
d)گھر
ہوا میں ۔۔۔۔ ہے۔
a)اکسیجن
b)کاربن ڈائی اکسائیڈ
c) سوڈیم
d)نائٹروجن
ہم سانس لیتے وقت۔۔۔۔ استعمال کرتے ہیں۔
a) نائٹروجن
b)کاربن ڈائی اکسائیڈ
c) اکسیجن
d)ان میں سے کوئی نہیں