ہمارا پرچم سبز اور سفید رنگ پر مشتمل ہے ۔سبز رنگ مسلمانوں کی ۔۔۔۔۔ کی نمائندگی ظاہر کرتا ہے۔
a) اکثریت
b) اقلیت
c) فوقیت
d) کوئی نہیں
پرچم میں سفید رنگ پاکستان میں بسنے والے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو ظاہر کرتا ہے۔
a) ہندو
b) سکھوں
c) غیر مسلموں
d) کوئی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رنگ خوشحالی اور امن کی علامت ہے۔
(a سرخ
(b سبز
(c سفید
(d زرد
۔۔۔۔۔ ترقی کی نشان دہی کرتا ہے۔
a) چاند
b) ستارہ
c) سورج
d) سیارہ
۔۔۔۔ روشنی اور علم کا نشان ہے۔
a) چاند
b) سیارہ
c) سورج
d) ستارہ
لفظ"برباد " کا متضا د کیا ےَ
a) ویران
b) غیر آباد
c) آباد
d) خراب