مشرکین ۔۔۔ کو لوہے کی زرہ پہنا کرمکہ مکرمہ کی سخت دھوپ میں کھڑا کر دیتے تھے۔
a) بلالؓ
b) سمیہؓ
c) جابرؓ
d) حفصہؓ
ایک دن ۔۔۔۔ نے حضرت سمیہ ؓ کو زور سے برچھی ماری جس سے آپ شہید ہوگئیں۔
a) ابوسفیان
b) عتبہ
c) شیبہ
d) ابوجہل
درج ذیل میں سے ۔۔۔ کو اسلام کی خاطر شہید ہونے والی سب سے پہلی خاتون کا اعزاز حاصل ہے۔
a) حضرت سمیہ ؓ
b) حضرت زرق ؓ
c) حضرت ام ِحنظلہ ؓ
d) حضرت جمیلہ ؓ
ایک بوڑھا کسان تھا ، اس کے ۔۔۔ بچے تھے ۔
a) دو
b) تین
c) چار
d) پانچ