
B
۔۔۔۔ میں مغل بادشاہ جہانگیر کشمیر کے دورے پر آیا تھا۔
a) 1625
b) 1626
c) 1627
d) 1628
"قلعہ باغ سر " میں کس مغل باشاہ نے وفات پائی ہے۔
a) جہانگیر
b) اکبر
c) بابر
d) شاہ جہان
مسجد مہابت خان ۔۔۔۔ سال پرانی ہے ۔
a) ساڑھے دو سو
b) ساڑھے تین سو
c) ساڑھے چار سو
d) ساڑھے پانچ سو
لفظ"ورثہ" کے معنی ہیں۔
a) رقم
b) پسماندگان
c) میراث
d) وارث
"کام تمام کرنا " ایک ۔۔۔۔ ہے۔
a) ضرب المثل
b) استعارہ
c) روزمرہ
d) محاورہ
بار بار نصیحت کرنے پر بھی وہ ۔۔۔ نہ ہوا۔
a) بیدار
b) خوشیار
c) ٹس سے مس
d) خاموش
B right option
by at 2024-05-17 14:49:31