رسول اللہ ﷺ کے دادا نام ۔۔۔ تھا۔
a) عبد اللہؓ
b) عباس ؓ
c) عبد المطلبؓ
d) ان میں سے کوئی نہیں
رسول اللہ ﷺ کی والدہ کا نام ۔۔۔۔ تھا۔
a) حضرت ہاجرہ ؓ
b) حضرت آمنہ ؓ
c) حضرت خدیجہؓ
d) ان میں سے کوئی نہیں
حضرت فاطمہ ؓ رسول اللہﷺ کی ۔۔۔۔ تھی۔
a) بیٹی
b) نواسی
c) بھتیجی
d) بھانجی
درج ذیل میں سے رسول اللہﷺ کی بی بی کے نام کی نشاندہی کریں۔
a) آسیہ بی بی
b) زلیخا بی بی
c) عائشہ بی بی
d) ان میں سے کوئی نہیں
حضرت عثمان ؓ رسول اللہ ﷺ کے ۔۔۔۔ تھے۔
a) دوست
b)داماد
c) aاورbدونوں
d) ان میں سے کوئی نہیں