"ابتدا" کا متضاد کیا ہے ؟
a)شروع
b) آغاز
c) درمیان
d)انتہا
"پانی پانی ہونا "ایک ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہے ۔
a) ضرب المثل
b)مجاز مرسل
c) محاورہ
d)استعارہ
"آسمان سر پر اٹھانا " ایک محاورہ ہے ۔اس سے کیا مراد ہے؟
a) خاموش ہونا
b)بہت شور کرنا
c) آسمان کو دیکھنا
d)آسمان سے بارش برسنا
"آٹے میں نمک کے برابر ہونا " اس محاورے سے کیا مراد ہے ؟
a) بہت قیمتی ہونا
b)بہت نادر ہونا
c) بہت کم ہونا
d)بہت زیادہ ہونا
"طوطا ہونا " ایک ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ۔۔۔۔ ہے ۔
a) استعارہ
b)محاورہ
c) کہاوت
d)روزمرہ