
نقشِ قدم
خالد نے ایک ہی وار میں دشمن کا ۔۔۔۔ کردیا۔
a) کام تمام
b) کام مکمل
c) خاتمہ
d) حال خراب
اچھے لوگ اپنے محسنوں کو ۔۔۔۔ ہیں۔
a) کرسی پر بٹاتے
b) سر آنکھوں پر بٹاتے
c) زمین پر بٹاتے
d) تحت پر بٹاتے
ہمیں نیک لوگوں کے ۔۔۔۔ چاہئے۔
a) اشاروں پر چلنا
b) راستوں پر چلنا
c) نقش قدم پر چلنا
d) باتوں پر چلنا
پاکستان کی قومی زبان ۔۔۔۔ ہے۔
a) اُردو
b) انگریزی
c) پشتو
d) فارسی
مسجد میں امیر اور ۔۔۔۔ سب اکٹھے تھے۔
a) عالم
b) کمزور
c) غریب
d) نوجوان
"شجر " اور "درخت"۔۔۔۔الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b) مترداف
c) ہم آواز
d) مہمل
نقشِ قدم
by at 2024-03-17 16:01:27