لفظ"چرچا"کا مترادف کیا ہے؟
a) گم نام
b) پوشیدہ
c) مشہور
d) کوئی نہیں
"بد ترین " اور "بد نصیب " میں "بد" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) لاحقہ
b) حرف ربط
c) حرف عطف
d) سابقہ
لفظ"مدد گار " میں "گار " قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) لاحقہ
b) سابقہ
c) مہمل
d) حرف عطف
قائد اعظم کا اصل نام کیا تھا؟
a) احمد علی
b) محمد علی
c) محمد ولی
d) احمد ولی
قائد اعظم محمد علی جناح ۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے۔
a) لاہور
b) اسلام آباد
c) کراچی
d) پشاور
قائد اعظم کی تاریخ ولادت ۔۔۔۔ ہے۔
a) 25 دسمبر 1876
b) 25 سمبر 1877
c) 15 دسمبر 1876
d) 15 دسمبر 1877