قرار داد پاکستان کی منظوری ۔۔۔۔ میں ہوئی۔
a) 1935
b) 1940
c) 1947
d) 1948
قائد اعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں پائی؟
a) سیالکوٹ
b) لاہور
c) کراچی
d) اسلام آباد
قائد اعظم کی تاریخ وفات ۔۔۔۔ ہے۔
a) 11 ستمبر 1948
b) 11 اکتوبر 1948
c) 11 دسمبر 1948
d) 11 نومبر 1948