" جس ملک میں کھیل کے میدان
آباد ہوں گے،وہاں کے ہسپتال ویران
ہوں گے " یہ جملہ مشہور۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مقولہ
b)کہاوت
c) روزمرہ
d)استعارہ
کھیل کود سے جسم کے اعضا طاقت اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مضبوط رہتے ہیں۔
a) ہڈی
b)پٹھے
c) بال
d) کوئی نہیں
کبڈی دو ٹیموں کے ۔۔۔۔۔۔۔ کھلاڑیوں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔
a) آٹھ آٹھ
b)نونو
c) دس دس
d) گیارہ گیارہ
جہانگیر خان۔۔۔۔۔۔۔ کے سابق پاکستانی کھلاڑی ہے۔
a)کرکٹ
b)اسکواش
c) ولی بال
d)فٹ بال
جہانگیر خان نے ۔۔۔۔۔۔ مرتبہ ورلڈاوپن اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
a) 3
b)4
c) 5
d)6
۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیل میں کھلاڑیوں کی تعداد پر کوئی نہیں ۔
a) کبڈی
b)فٹ بال
c) کُشتی
d)گلی ڈنڈا