لفظ"حفظانصحت"پر اعراب لگائیں۔
a) حَفْظَانَصِحَّتْ
b)حِفْظَانِصِحَّتْ
c) حَفْظَانِصِحَّتْ
"گر د وغبار" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مرکب اضافی
b)مرکب توصیفی
c) مرکب عطفی
زین اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ ابھی کرکٹ کھیل کے آئے تھے۔
a) احمد
b)سرمد
c) امجد
d)رحمت
اگر گندے ہاتھوں سے کھانا کھایا جائے تو ۔۔ کھانے میں شامل ہوجاتے ہیں۔
a) جراثیم
b)وائرس
c) وٹامن
d)بیماری
"ہامی بھرنا" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a)استعارہ
b)محاورہ
c) روزمرہ
d)ضرب المثل
ہمارے جس کا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نظام ایک مشینری کی طرح کا م کررہا ہے۔
a) بیرونی
b)اندرونی
c) ظاہری
d) کوئی نہیں