لفظ"لجاجت" پر اعراب لگائیں۔
a) لُجَاجَتْ
b)لَجَاجَتْ
c) لُجَاجِتْ
d)لِجَاجَت
ایک کرسی پر بشیر کی کالی ۔۔۔۔۔۔۔لیٹی ہے۔
a) بہن
b)ماں
c) بلی
d)مرغی
ایک دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔ نے نبی کریمﷺ سے پوچھا کہ دین کے کاموں میں کونسا عمل افضل ہے۔
a) حضرت عبد اللہ بن سعدؓ
b)حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ
c) حضرت عبد اللہ بن سعید
d) ان میں سے کوئی نہیں
"تپائی" سے مراد ۔۔۔۔۔ہے۔
a)تین پایوں کی چوکی
b)چار پایوں کی چوکی
c) پانچ پایوں کی چوکی
ایسے الفاظ جو کسی بامعنی لفظ سے پہلے لگائے جائیں اور ان سے ایک نیا بامعنی لفظ بنے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) لاحقے
b)سابقے
c) مہمل
d)موضوع
ہم آواز،ہم خیال اور ہم جنس میں "ہم" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔ہیں۔
a)سابقے
b)لاحقے
c) مہمل
d) کوئی نہیں