"چھوٹی چیونٹی" کس کی نظم
ہے؟
a) علامہ اقبال
b)اسماعیل
میرٹھی
c) الطاف حسین حالی
"چھوٹی چیونٹی"نظم کس ہئیت میں لکھی ہوئی ہے؟
a) مثلث
b)مربع
c) مخمس
d)مسدس
وہ نظم جس کے ہر بند میں پانچ مصرعے ہو ،اسے۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) مربع
b)مخمس
c) مسدس
d)مسبع
چیونٹی کو عربی میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) بمل
b)سمل
c) کمل
d)نمل
ایسے الفاظ جو الگ الگ چیزوں کے نام ہیں اور ان کی اصلیت بھی ایک دوسرے سے جدا ہو،اس قسم کے ناموں کو ۔۔۔۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔
a) اسم علم
b)اسم صفت
c) اسم ذات
d) کوئی نہیں
گائے،سُورج اور چاند قواعد کی رو سے کس قسم کے نام ہیں۔
a)اسم آلہ
b)اسم صفت
c) اسم ضمیر
d)اسم ذات