لفظ"آہوفغاں" پر اعراب لگائیں۔
a) آہ و فِعَاں
b)آہ و
فَعَاں
c) آہ و
فُعَاں
d)آہ و
فِعِاں
وہ لمبی کہانی جس کی بنیاد مافوق الفطرت باتوں پر ہو ۔۔۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
a) ناول
b)داستان
c) ڈرامہ
d)افسانہ
ہر سال۔۔۔۔۔۔ کو دنیا بھر میں یومِ ارض منایا جاتا ہے۔
a) 19 اپریل
b)20 اپریل
c) 21 اپریل
d)22اپریل
"انواع واقسام" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) مرکب عطفی
b)مرکب اضافی
c) مرکب جاری
لفظ" باسی" کا لغوی معنیٰ ہے۔
a)چلنے والا
b)رہنے والا
c) جنگ کرنے والا
بڑھتی ہوئی ۔۔ کے پیشِ نظر انسان نے فیکٹریوں اور کارخانوں کا جال بچھایا۔
a) ضروریات
b)مصروفیات
c) آبادی
d)وادی