۔۔۔۔۔۔۔ اگست کو یومِ
آزادی منایا جاتا ہے۔
a) 12
b)13
c) 14
d)15
ڈاکو منٹری میں جو خطوط دکھائےگئے تھے ان میں سے ایک خط ۔۔۔۔۔۔۔کے یتیم خانہ اسلامہ کے یتیم بچوں نے لکھا تھا۔
a) صوبہ سندھ
b)صوبہ مدراس
c) صوبہ پنجاب
سکول میں منایا جارہا تھا۔
a) یوم پاکستان
b) یوم دفاع
c) یوم آزادی
اسکول کے جلسے میں مہمان خصوصی تھے۔
a) ہیڈ ماسٹر
b) شہر کی سماجی شخصیت
c) بزم ادب کی انچارج
1947ء کو پاکستان بنا۔
a) سب سے بڑی اسلامی ریاست
b) دوسری بڑی اسلامی ریاست
c) تیسری بڑی اسلامی ریاست
d)چوتھی بڑی اسلامی ریاست
سکول میں اہتمام کیا گیا ۔
a) ڈرامے کا
b) ٹیبلو کا
c) ڈاکو منٹری کا