۔۔۔۔۔۔۔ کی عادت تھی
کہ سونے سے پہلے اپنے دادا جان سے کوئی نہ
کوئی کہانی ضرور سنتا تھا۔
a)حمید
b)احمد
c) امجد
d)محمود
یوم دفاع ۔۔۔۔۔۔ تاریخ کو لوگ مناتے ہیں۔
a) 4ستمبر
b)5ستمبر
c) 6ستمبر
d)7ستمبر
بھارت نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی رات اچانک پاکستان پر حملہ کیا ۔
a) 6ستمبر 1965
b)6 اکتوبر1965
c)6 نومبر 1965
d)6 دسمبر 1965
1965ءجب بھارت نے پاکستان پر جنگ مسلط کی تو اس وقت پاکستان کا صدر کون تھا؟
a) ذوالفقار علی بھٹو
b)لیاقت علی خان
c) ایوب خان
d)یحیٰ خان
بھارت ۔۔۔۔۔۔ کے ذریعے سے پورے پاکستان پر قبضہ کرنا چاہتا تھا ۔
a) سیالکوٹ
b)لاہور
c) پنجاب
d)اسلام آباد
لاہور میں چونڈہ کے محاذ پر پاک فوج نے دشمنوں کے۔۔ ٹینک تباہ کیے تھے۔
a) 400
b)500
c) 600
d)700