لوگ ۔۔۔۔۔ کو
صادق اور امین کے نام سے پکارتے تھے ۔
a) حضرت محمدﷺ
b)حضرت ابوبکر صدیقؓ
c) حضرت عمر فاروقؓ
d)حضرت عثمانؓ
"صادق" اور "امین"قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) خطاب
b)کنیت
c) تخلص
d)لقب
حضرت محمد ﷺ نے اسلام کی اشاعت کا کام شروع کیا تو اس کی بنیاد ہی ۔۔۔۔۔۔۔ پر رکھی۔
a) قناعت
b)صداقت
c) عدالت
d)امامت
ایک دن آپ ﷺ۔۔۔۔ کی پہاڑی پر چڑھ کر مکّہ والوں کو پکارنا شروع کیا ۔
a) صفا
b)مروہ
c) احد
d)تہامہ
نبی کریمﷺ نے لوگوں کو فرمایا : اگر میں یہ کہوں کہ اس پہاڑی کے پیچھے ایک بہت بڑا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ پر حملہ کرنے والا ہے ۔
a) انسان
b)لشکر
c) حیوان
d)دشمن
۔۔۔۔۔۔۔ کو نبی کریمﷺ سے دشمنی تھی لیکن وہ بھی آپﷺ کی سچائی کو مانتا تھا ۔
a) ابوجہل
b)ابو عمامہ
c) ابوسفیان
d) کوئی نہیں