"'ہم وطن بھائیو،ہم وطن دوستو" کس کی نظم ہے؟
a) غلام ہمدانی مصحفی
b)جوش ملیح آبادی
c) غلام مصطفیٰ تبسم
d)احمد ندیم قاسمی
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتے ہیں:" اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مت پڑو۔"
a)شک
b)تفرقے
c) نفاق
d)گمراہی
"حوادث" کس کی جمع ہے؟
a) حدثہ
b)حدیث
c) حادثہ
d)حادثات
"سویرے بھرنا" ایک محاورہ ہے ۔اس سے کیا مراد ہے؟
a)سویرے اٹھنا
b)سویرے سونا
c) نام روشن کرنا
اے غم زدوں کے مالک،تیرا ہی ہے سہارا
سن لے دعا ہماری،بگڑی بنانے والے
a) نعت
b)حمد
c) ملی نغمہ
d)منقبت
سدا پر چم اونچا ہمارا ہے چمکتا ہوا چاند تارا ہے
a) ملی نغمہ
b)نعت
c) حمد
d)مناجات