لفظ"مزاحمت " پر اعراب لگائیں۔
a) مَزاحِمَتْ
b)مُزاحِمَتْ
c)مُزاحَمَتْ
d)مَزاحَمَتْ
ج"امبر"۔۔۔۔۔۔۔۔۔زبان کا لفظ ہے۔
a) عربی
b)فارسی
c) لاطینی
d)یونانی
تھالیس نے ۔۔۔۔۔۔ قبل مسیح بجلی کے لیے امبر کی اصطلاح کا استعمال کیا ۔
a) 500
b)600
c)700
d)800
"بجلی " کا لفظ سب سے پہلے ۔۔۔۔۔۔۔ نے استعمال کیا تھا ۔
a) تھالیس
b)تھامسسیبک
c) ولیمگلبرٹ
d) جیمز واٹ
بجلی کی طاقت کو جو ہم واٹ میں ظاہر کرتے ہیں، اس کو یہ نام۔۔۔۔ کے اعزاز ہی میں دیا گیا ہے۔
a) تھالیس
b)جیمز واٹ
c) ولیمگلبرٹ
۔۔۔۔۔۔۔ نے ایک ہزار سے زیادہ چیزیں ایجاد کیں۔
a) تھالیس
b)ہڈسن
c) ایڈیسن
d)ابن سیناء