وہ نظم جس میں رسول اللہ ﷺ کی صفات
بیان کی گئی ہو ،۔۔۔۔کہلاتی ہے۔
a) حمد
b)نعت
c)
منقبت
d)مناجات
ہجرت ِ مدینہ کے بعد نبی کریمﷺ نے مہاجرین مکّہ اور ۔۔۔۔۔۔کے مدینہ کے درمیان معاہدہ طے فرمایا تھا۔
a) انصارِ مدینہ
b)مجاہدین مدینہ
c) انصارِ مکہ
d) کوئی نہیں
نبی کریمﷺ نے جو معاہدہ مہاجرین مکہ اور انصار ِمدینہ کے ساتھ کیا تھا ۔۔۔۔۔۔کے نام سے موسوم ہے۔
a) بیعت رضوان
b)مواخاتِ مدینہ
c) بیعت شجرہ
d) کوئی نہیں
لفظ"سلطان" کا معنیٰ ہے۔
a) گدا
b)مسکین
c) بادشاہ
d)محبوب
"شاہ و گدا" قواعد کی رو سے کیا ہے ؟
a) مرکب اضافی
b)مرکب عطفی
c) مرکب جاری
نبی کریمﷺ نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں سختیاں برداشت کیں۔
a) عراق
b)حبشہ
c) مصر
d)مکہ مکرمہ