درج ذیل میں
سے مصور پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو کہا جاتا ہے۔
a)محمد اقبال
b)آفتاب اقبال
c) علامہ اقبال
ہمارا قومی شاعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
a) مجید امجد
b) علامہ اقبال
c) آفتاب اقبال
علامہ اقبال کی تاریخ پیدا ئش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 8 نومبر 1877
b)9 نومبر 1877
c) 10 نومبر 1877
علامہ اقبال کی تاریخ وفات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) 21 اپریل 1937
b)21 اپریل 1938
c) 22 اپریل 1937
کبھی اے نوجواں مسلم! تدبر بھی کیا تو نے وہ کیا گردوں تھا تو جس کا ہے اک ٹوٹا ہوا تارا کس کا شعر ہے؟
a) فیض احمد فیض
b)اسماعیل میرٹھی
c) علامہ اقبال
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے مسلمانوں میں آزادی کا جذبہ پید ا کیا تھا ۔
a)علامہ اقبال
b)جاوید اقبال
c) ن۔م راشد