"برسات" کس کی نظم ہے؟
a) تاجور نجیب آبادی
b)اسماعیل
میرٹھی
c) نظیر اکبر آبادی
d) اکبر الہ
آبادی
۔۔۔۔۔۔ فرشتہ بارش ،ہوا اور رزق کی فراہمی کے امور سر انجام دیتے ہیں۔
a) اسرافیلؑ
b)جبرائیلؑ
c) عزرائیلؑ
d)میکائیلؑ
"رُت" سے کیا مراد ہے؟
a) موسم
b)بہار
c) حزاں
d)رات
وہ الفاظ جو حقیقی معنوں کے بجائے کسی دوسرے معنی میں استعمال ہو ں ۔۔۔۔ کہلاتے ہیں۔
a) روزمرہ
b)استعارہ
c) کہاوت
d)محاورہ
"بغلیں بجانا" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) محاورہ
b)استعارہ
c) روزمرہ
d)ضرب المثل
کوہ ہمالیہ کی چوٹیاں۔۔۔۔۔۔ سے باتیں کرتی ہیں۔
a) بادل
b)آسمان
c)سورج
d)چاند