نبی کریمﷺ کی بعثت کے بعد ۔۔۔۔۔۔ آپ ﷺ کے خلاف طرح طرح کی باتیں گھڑتے تھے ۔
a) انصار
b)کفارِ مکہ
c) مہاجرین
d)کفارِ مدینہ
اعلانِ رسالت کے بعد مکہ مکرمہ کے۔۔۔۔۔۔۔ آپﷺ کی جان کے دشمن ہوگئےتھے۔
a) منافقین
b)کفار
c) مشرکین
d) کوئی نہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔ کے دنوں کا واقع ہے کہ یہود کا ایک غلام بھاگ کر آپ ﷺ کے پاس چلا آیا اور مشرف بہ اسلام ہوا ۔
a) جنگِ احد
b)جنگ بدر
c)جنگ تبو
d)جنگ خیبر
ایک دفعہ ربزہ میں کچھ لوگ ۔۔۔۔۔۔۔ خریدنے کے لیے مدینہ منورہآئے۔
a) سواری
b)کھجوریں
c) غلام
d)تلواریں
نبی کریمﷺ نے ۔۔۔۔۔۔ کو ایمان کا ہم پلہ قرار دیا ہے۔
a)نماز
b)زکوٰۃ
c) امانت
d)جہاد
نبی کریمﷺ نے فرمایا :" مومن میں دو برائیاں کبھی نہیں ہوسکتیں ۔ ایک خیانت کرنا اور دوسرے ۔۔۔۔۔۔۔"
a) صلواتیں سنانا
b)جھوٹ بولنا
c) تکبر کرنا
d) کوئی نہیں