ایسے الفاظ جو کسی بامعنی لفظ کے بعد لگائے جائیں اور ان سے ایک نیا بامعنی لفظ بن جائے انہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) سابقے
b)لاحقے
c) اسماء
d)ضمائر
مالدار،جاندار اور دکاندار میں "دار" قواعد کی رو سے کیا ہیں۔
a) اشارے
b)سابقے
c) لاحقے
d)ضمائر
"خواہش" میں "و" واؤ کی کونسی قسم ہے؟
a) واؤ معروف
b)واؤ معدولہ
c) واؤ مجہول
d) کوئی نہیں
کسی خاص شخص،جگہ یا چیز کے نام کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) اسم معرفہ
b)اسم نکرہ
c) اسم اشارہ
d)اسم موصول
پاکستان،علامہ اقبال اور لاہور قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
a) اسم آلہ
b)اسم موصول
c) اسم معرفہ
d)اسم نکرہ
کسی عام، جگہ یا چیز کے نام کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں۔
a) اسم نکرہ
b)اسم معرفہ
c) اسم موصول
d)اسم آلہ