وہ لفظ جو کسی اس کی اچھائی ،برائی یا خصوصیت کو ظاہرکرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) اسم نکرہ
b)اسم معرفہ
c) اسم صفت
d)اسم ضمیر
"سرخ پھول " قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) مرکب جاری
b)مرکب توصیفی
c) مرکب اضافی
دو یا دو سے زیادہ بامعنی الفاظ کے مجموعے کو ۔۔۔۔۔۔ کہاجاتا ہے۔
a)مفرد
b)جمع
c) مرکب
d)مہمل
وہ اسم جو کوئی سوال کرنے یا پوچھنے کے لیے استعمال ہو ۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a)اسم اشارہ
b)اسم استفہام
c)اسم خاص
d)اسم موصول
کب،کون،کیوں،کیسے اور کہاں وغیرہ کس قسم کے حروف ہیں۔
a) حروف جار
b)حروف استدراک
c) حروف استفہام
جس جملے میں اسم استفہام ہو ،اس کے آخر میں کس قسم کی نشان لگاتے ہیں۔
a) !
b)()
c) ""
d)؟