کوڑے کرکٹ کے ڈھیر اور گلیوں میں کھڑا گندہ پانی ۔۔کی آماج گاہ ہوتا ہے۔
a) بیماریوں
b)وائرس
c) جراثیم
d)وٹامن
درج ذیل میں سے سنت رسول ﷺ کی نشاندہی کریں۔
a) مسواک
b)منجن
c) ٹوتھ پیس
d) کوئی نہیں
نبی کریمﷺ نے فرمایا صفائی۔۔۔۔۔۔۔۔ کا حصہ ہے۔
a) انسان
b)احسان
c) ایمان
d)اسلام
صفائی اور ۔۔۔۔۔۔۔ کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔
a) گندگی
b)طاقت
c) پانی
d)صحت
ہر سال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو عالمی یومِ صحت منایا جاتا ہے۔
a) 6 اپریل
b)7اپریل
c) 8اپریل
d)9اپریل
لفظ "آماج گاہ" کا معنی ہے۔
a) سفر کی جگہ
b)کھانے کی جگہ
c) رہنے کی جگہ