
B option correct
انسان نے فصلوں کی پیداوار بڑھانے کے لیے مختلف۔۔۔۔۔۔۔ ادویات کا استعمال شروع کردیا۔
a) زہریلی
b)مفید
c) قدرتی
d)مصنوعی
انسان نے گاڑیوں کے دھوئیں کی جانب توجہ دینے کی ۔۔۔۔۔ ہی گوارا نہ کی۔
a) زحمت
b)رحمت
c) ضرورت
d)عظمت
انسان نے فیکٹریوں اور کارخانوں کے فاضل مادے ۔۔۔۔۔۔۔ اور دریاؤں میں بہانے شروع کردیے۔
a) سمندروں
b)نالوں
c) نہروں
d) آبشاروں
وہ حروف جو کوئی سوال کرنے یا پوچھنے کے لیے استعمال ہو ۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) حروف جار
b)حروف عطف
c) حروف استفہام
میرے پاس خوب صورت قلم ہے۔ اس جملے میں "قلم" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) اسم مکبر
b)اسم ظرف
c) اسم آلہ
d)اسم صوت
وہ الفاظ جو کسی جان دار یا بے جان چیز کی مخصوص آواز کو ظاہر کررہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
a) اسم صوت
b)اسم صفت
c) اسم ظرف
d)اسم آلہ
Incorrect option
by at 2024-04-21 13:53:25