پاکستان کی بہادر فوج نے دشمن کی ۔۔۔۔۔۔۔ بجادی۔
a) پتھر سے پتھر
b)کان سے کان
c) اینٹ سے اینٹ
ہمیں ہمیشہ اچھے لوگوں کے ۔۔۔۔۔۔ پر چلنا چاہیے۔
a) اشاروں
b)نقش قدم
c) حکم
d)مشروں
"آب" اور "پانی"۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b)متضاد
c) مہمل
d)قافیہ
کسی موضوع پر مربوط انداز میں مافیالضمیر کا اظہار کرنا۔۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) خط
b) روداد
c)
درخواست
d)مضمون