گلی ڈنڈا کھیل میں زمین پر ایک چھوٹا سا گڑھا بنایا جاتا ہے جسے۔۔۔ کہتے ہیں۔
a)کھتَی
b) پتھی
c) ڈنڈا
d) کوئی نہیں
"گلی ڈنڈا" ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کھیل ہے۔
a)جدید
b)قدیم
c) نایاب
d) کوئی نہیں
"کُشتی"۔۔۔۔۔۔۔ کا مقبول ترین کھیل ہے۔
a) افغانستان
b)ازبکستان
c) پاکستان
d)جاپان
"کُشتی" میں ۔۔۔۔۔۔۔ پہلوان اُکھاڑے میں اترتے ہیں۔
a) دو
b)تین
c) چہار
d)پانچ
"کوکلا چھپا کی"۔۔۔۔۔۔۔ کا ایک پسندیدہ کھیل ہے۔
a) عورتوں
b)بچوں
c) جوانوں
d)بوڑھوں
کھیل انسان کے اندر نظم وضبط اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی قوت پیداکرتے ہیں۔
a)خوراک
b)جنگ
c) برداشت
d)مقابلے