انسان کا ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے ۔۔۔۔۔۔۔ہوتا ہے۔
a) بدتر
b)بہتر
c) کمزور
d)لمبا
بجلی کے دو تاروں کے ملنے سے جو کرنٹ پیدا ہوتا ہے ،اسے۔۔۔۔۔۔ کا نام دیا گیا ہے۔
a)الکٹرانکس
b)تھرموالیکٹرسٹی
c) سگنل
بجلی کے پیداوار کے۔۔۔۔۔۔۔۔ طریقے ہیں۔
a) دو
b)تین
c) چہار
d)پانچ
بجلی دو طریقوں سے پیدا کی جاتی ہے ۔ایک رگڑ اور دوسرا:
a) برقی عمل
b)کیمیائی عمل
c) مقناطیسی عمل
ہمیں بجلی کا استعمال مثبت انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے کرنا چاہیے۔
a) قناعت
b)زیادتی
c) کفایت شعاری
"بے پناہ" سے مراد۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) بہت زیادہ
b)بہت کم
c) بے پردہ
d)باپردہ