1965ء کی جنگ میں بھارت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔فوجی مارے گئے۔
a) 9400
b)9500
c) 9600
d)9700
1965ء کی جنگ میں بھارت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ طیارے تباہ ہوئے تھے۔
a) 130
b)135
c) 140
d)145
وہ دن جس کا کوئی تاریخی ،مذہبی،قومی یا ثقافتی پس منظر ہو اور لوگ جوش کے ساتھ مناتی ہیں ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔
a) جشن
b)تہوار
c) بازار
d) کوئی نہیں
لفظ" پُر نم" سے مراد ۔۔۔۔۔۔۔ہے؟
a) خشک
b)نم سے خالی
c) بھیگی ہوئی
ایسا جملہ جس میں صرف ایک فعل استعمال ہو ، اسے ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) مفرد جملہ
b)مرکب جملہ
c) جملہ معترضہ
d)جملہ انشائیہ
"سعدیہ کھانا کھا رہی ہے۔ اسے بھوک لگی ہے۔" قواعد کی روسے کس قسم کا جملہ ہے؟
a) مرکب جملہ
b)مفرد جملہ
c) استفہامیہ جملہ