وہ نبیوں میں رحمت لقب پانے والا مرادیں غریبوں کی برلانے والا
a) حمد
b)نعت
c) ملی نغمہ
d)مرثیہ
وہ الفاظ جو حقیقی معنوں کے بجائے کسی دوسرے معنی میں استعمال ہو ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) استعارہ
b)روزمرہ
c) محاورہ
d)ضرب المثل
وہ حروف جو جملے میں کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کر رہے ہیں،یہ ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتے ہیں۔
a) حروف استفہام
b)حروف تحسین
c) حروف علت
"سبز باغ دکھانا" قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) استعارہ
b)محاورہ
c) روزمرہ
d)کہاوت
جملے میں جہاں کسی بات یا خیال کی وضاحت دینی ہو کسی کا قول نقل کرنا مقصود ہو ،وہاں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کا استعمال کیا جاتا ہے۔
a) علامت ختمہ
b)علامت رابطہ
c) علامت حذف
جب کسی کا قول
من وعن ویسا ہی نقل کرنا مقصود ہو تو اس قول سے پہلے اور بعد میں ۔۔۔۔۔۔۔ کی
علامت لگانی چاہئے۔
a) واوین
b)قوسین
c) رابطہ
d) کوئی نہیں