۔۔۔۔۔۔۔۔ نے مسلمانوں کو اتفاق و اتحاد کا درس دیا ہے۔
a) جاوید اقبال
b)احمد ندیم قاسمی
c) فراز
d)ان میں سے کوئی نہیں
علامہ اقبال کا پہلا شعری مجموعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے۔
a) ضرب کلیم
b)اسرار خودی
c) بال جبریل
d)بانگ درا
درج ذیل میں سے کون سی تصنیف علامہ اقبال کی نہیں؟
a) علم الاقتصاد
b) رموز بے خودی
c) زندان نامہ
لفظ "منفعت " کا لغوی معنی کیا ہے؟
a) خسران
b)نفع
c) قلت
d)ان میں سے کوئی نہیں
لفظ"گردوں" کا معنی ہے۔
a) دھواں
b) گرنا
c) فلک
d)زمین
وہ لفظ جو کسی وقت یا زمانے کوظاہرکرے،اسے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) اسم ظرف زماں
b)اسم ضمیر
c)اسم ظرف مکاں