محترمہ فاطمہ جناح نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں اپنا ڈینٹل کلینک کھولا۔
a) آگرہ
b)حیدر آباد
c) بمبئی
d)کلکتہ
محترمہ فاطمہ جناح۔۔۔۔۔۔۔ کی مسلم خواتین کے لیے عملی نمونہ تھیں۔
a) ایران
b)ہندوستان
c)انگلستان
d)یورپ
۔۔۔۔۔۔۔ نے پہلی مرتبہ پنجاب سیکرٹریٹ میں مسلم لیگ کا پرچم لہرایا۔
a) محترمہ فاطمہ جناح
b) مریم نواز
c) بی بیآسیہ
"ماد مِلّت" کس کا خطاب ہے؟
a) قائد اعظم
b)محترمہ فاطمہ جناح
c)بیگم محمد علی جوہر
"گراں قدر" سے مراد کیا ہے؟
a)مہنگائی
b)کم قیمت والی
c)معزز
d) کوئی نہیں
c) اسماعیل میرٹھی
محترمہ فاطمہ جناح کو ۔۔۔۔۔۔۔ میں دفن کیا گیا۔
a) بادشاہی مسجد کے احاطے میں
b)علامہ اقبال کے مزار کے احاطے میں
c) مینارِ پاکستان کے احاطے میں
d) قائد اعظم کے مزا ر کے احاطے میں