ایسا جملہ جس میں ایک فعل استعمال ہو ،اسے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) مفرد جملہ
b)مرکب جملہ
c)مہمل جملہ
ایسا جملہ جو دو یا دو سے زیادہ مفرد جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملاکر بنایا جائے، اسے۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) مفرد جملہ
b)مرکب جملہ
c) مہمل جملہ
وہ اسم جو کسی شخص یا چیز کی خوبی یا خصوصیت کو ظاہر کرے،۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) اسم صوت
b)اسم آلہ
c) اسم صفت
d)اسم ضمیر
جملہ استفہام
کے آخر میں کون سی علامت لگانی چاہئے؟
a) !
b)؟
c) ()
d)""