4
ڈاکو منٹری میں ان خطوط کا عکس دکھا یا گیا جو یتیم خانے کے بچوں نے لکھے تھے۔
a)علامہ اقبال کو
b)قائد اعظم کو
c) سرسید احمد
معانی کے لحاظ فعل کی اقسام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں۔
a) دو
b)تین
c) چار
d)پانچ
وہ فعل جس کے ساتھ اسم ذات کاذکر کرنے کے بعد جب تک دوسرے اسم صفت کاذکر نہ کیا جائے، اس کے معانی مکمل نہیں ہوتے ۔۔۔۔۔ کہلاتا ہے۔
a) فعل تام
b)فعل ناقص
c) فعل لازم
d) کوئی نہیں
تیمور نے خط لکھا۔ اس جملے میں فعل متعدی کی نشاندہی کریں۔
a) تیمور
b)نے
c) خط
d)لکھا
کسی شخص یا چیز کو کسی مشترکہ خوبی یا برائی کی وجہ سے کسی دوسرے شخص یا چیز جیسا قرار دینا۔۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتاہے۔
a) تشبیہ
b)استعارہ
c) کنایہ
d)مجاز مرسل
"رفو چکر ہونا" قواعد کی رو سے کیا ہے؟
a) استعارہ
b)روزمرہ
c)کنایہ
d)محاورہ
b
by at 2025-03-11 14:53:37