وہ الفاظ جو معانی کے لحاظ سے ایک دوسرے کے الٹ ہو،۔۔۔۔کہلاتے ہیں ۔
a) متضاد الفاظ
b)مترادف الفاظ
c) مہمل الفاظ
اگر کا میابی حاصل کرنا چاہتے ہو تو دن۔۔۔۔۔۔۔۔ محنت کرو۔
a) سحر
b)شام
c) رات
d) کوئی نہیں
عزت اور ۔۔۔۔۔۔سب اللہ تعالی کی ہاتھ میں ہے ۔
a) بڑائی
b)ذلّت
c) عظمت
d)ابرو
اسلام میں کسی گورے کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کوئی برتری حاصل نہیں۔
a) عجمی
b)سفید
c) کالے
d) کوئی نہیں
کوہ اور پہاڑ۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) مترادف
b)متضاد
c) مہمل
d)ہم آواز
ماہِ رمضان کا مہینا شروع ہوگیا۔ صحیح جملے کی نشاندہی کریں۔
a) ماہِ رمضان کا مہینا شروع ہوگئی۔
b)ماہ ِ رمضان شروع ہوگیا۔
c) ماہ ِ رمضان شروع ہوگئی
d)ماہِ رمضان شروع ہوگئے۔