"اوصاف"۔۔۔۔۔۔۔ کی جمع ہے۔
a) صفت
b)صفات
c) وصف
d)صف
لفظ"ہم پلہ " کا معنی ہے۔
a) اونچ نیچ
b)پس وپیش
c)ہم قافیہ
d)برابر
"کاذب " اور "جھوٹ"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b)مرکب اضافی
c) مرکب مہمل
d)مترادف
کفارِ مکہ نے حضور پاکﷺ کے متعلق کبھی ۔۔۔۔ کا لفظ استعمال نہیں کیا ۔
a) کاذب
b)صادق
c) عاقل
d) کوئی نہیں
ہجرت کے موقعے پر حضور پاکﷺ ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو مکہ ہی چھوڑ گئے ،تاکہ وہ تمام لوگوں کی امانتیں واپس کرکے مدینہ آئیں۔
a) حضرت عثمانؓ
b)حضرت عمرؓ
c) حضرت علیؓ
" جابر " اور "ظالم "۔۔۔۔۔۔۔ الفاظ ہیں۔
a) متضاد
b)مترادف
c) مہمل
d) کوئی نہیں