لڑکا،ملک، سکول قواعد کی رو سے ۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
a)اسم معرفہ
b)اسم موصول
c) اسم نکرہ
d)اسم اشارہ
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے ۔اس جملے میں قواعد کی رو سے "ملک"۔۔ہے۔
a) اسم معرفہ
b)اسم موصول
c) اسم نکرہ
d)اسم ضمیر
خلاصہ کسی تحریر کا ۔۔۔۔۔۔۔ حصہ ہوتا
ہے۔
a) ایک تہائی
b)ایک
چوتھائی
c)aاور bدونوں
d) کوئی نہیں