سورج مشرق سے نکلتا ہے ۔ اس جملے میں اس ذات کی نشاندہی کریں۔
a) سورج
b)مشرق
c) نکلتا
d)ہے
وہ حروف جو کسی کو پکارنے یا متوجہ کرنے کے لیے بولے جاتے ہیں انہیں ۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حروف استعجاب
b)حروف ندا
c) حروف تاسف
اے انور! اور ارے بھائی ! قواعد کی رو سے کس قسم کے حروف ہیں۔
a)حروف تحسین
b)حروف نفرین
c) حروف استفہام
d)ان میں سے کوئی نہیں
وہ حروف جو غم اور افسوس کے لیے بولے جاتے ہیں انہیں۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حروف ندا
b)حروف تاسف
c) حروف بیا
d) حروف جار
وہ حروف جو حیرت زدہ ہونے پر بولے جاتے ہیں انہیں ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
a) حروف نفرین
b)حروف تحسین
c) حروف استعجاب
۔۔۔۔۔۔۔ ایک دوسرے کو پیغام اور خیالات پہنچانے کا ایک ذریعہ ہے۔
a) ڈاکخانہ
b)خط
c) سگنل
d) کوئی نہیں